9 مارچ، 2026، 2:59 PM

روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ خامنہ ای کو مبارکباد

روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ خامنہ ای کو مبارکباد

ولادیمیر پوتین نے ایران کے تیسرے ریبر انقلاب کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی صدارتی محل کرملین کی جانب سے جاری بیان میں صدر ولادیمیر پوٹن نے ایران کے تیسرے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے والد کے راستے پر عزت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔

پوٹن نے اس پیغام میں مزید کہا کہ ایران اس وقت ایک مسلح جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے ایسے میں آپ سے شجاعت اور بڑی قربانیوں کی امید رکھتے ہیں۔

News ID 1938455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha